Upcoming Courses

Zena karna

زنا کاری کی نحوستیں ، رحمت خداوندی سے دوری ، زنا کی تباہ کاریاں،زنا کاانجام جانیئے ۔

Lawatat

ہم جنس پرستی کی وجہ سے قوم لوط پرآنے والاعذاب ، امرد پسند ی کاانجام ، اس مکرہ عمل سے اپنے آپ کو بچائیے۔

Sood

سود خوری کی تباہ کاریاں ، اولاد کی نافرمان ہوجانا ، ماں سے زناکاری کرنے سے بھی بڑا گناہ، اللہ رب العزب کی طرف سے اعلان جنگ سود خوروں کے لیے۔ سود کی وجہ معاشرے پر پڑنے والے برے اثرات اور بہت کچھ جانیئے

Sharab Noshi

شراب نوشی سے انسان اچھے برے کی تمیز بھول جاتا ہے ،شراب نوشی کا عذاب،شراب نوشی کی وجہ سے انسان بدن اور صحت پر پڑنے والے برے اثرات، اور بہت کچھ جانیئے

Loot Mar

لوٹ مار کرنا ، لوگوں کو ستانا ، حقوق العباد کی بےحرمتی کرنا کسی کی جان مال ،عزت سے کھیلنا بہت بڑا گناہ ہے، مسلمانوں کی ایذاءرسانی سے اللہ و رسول عَزَّ وَجَلَّ و صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ناراض ہوتے ہیں۔

Qatal o Garat

ظلمًا کسی کو قتل کرنا گویا انسانیت کو قتل کرنا ہے، قتل وغارت گری بہت سخت گناہ۔ قاتل رحمت خداوندی سے دور ہو جاتا ہے، قتل وغارت گری کے تبارہ کاریوں کے متعلق جانیئے۔

Zulm

ظلم کا انجام بہت بھیانک ہوتا ہے ،دنیا میں ظلم کرنے والا کل قیامت میں سب سے زیادہ مفلس ہوگااس کی ساری نیکیاں مظلموں کی دےدی جائیں گی۔ حدیث پاک میں ہے کہ مسلمان نہ ظلم کرتا ہے اور نہ اس پر ظلم کیاجاتا ہے۔ ۔ظلم کرنے سے بیچئے ۔

Dhoka Bazi

مسلمان نہ تو کسی کو دھوکہ دیتاہے اور نہ اسے دھوکہ دیاجاتا ہے، دھوکہ باز کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ، دھوکہ بازی سے کمایا ہوا مال حرام اور جھنم میں لے جانا والا کام ہے۔دھوکہ بازی کی حقیقت جانیئے۔

Chori

چوری کرنا حدود اللہ عَزَّ وَجَلَّ کو پامال کرنا ہے اسیلئے اس کی سزا قطع ید یعنی ہاتھ کاٹنا ہے ،ایک مسلمان کی جان ومال کی حفاظت کرنا دوسرے مسلمان پر لازم ہے۔

Waleden Ke Nafarmai

والدین کی نافرمانی گناہ کبیرہ میں شمار ہوتی ہےاور اس گناہ کی سزا قیامت سے پہلے دنیامیں بھی مل جاتی ہے۔ والدین کی نافرمانی کے عذاب سے اپنے آپ کو بچایئے اور حد درجہ ان کا ادب واحترم کرکے اللہ عَزَّ وَجَلَّ اور اس کے رسول صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی رضا حاصل کیجئے۔

Namaz key Ahkam

نمازکے متعلق ضروری احکام ، نماز کا طریقہ ، نماز کے فرائض وواجبات،اور نماز سے متعلق دیگراہم احکامات ۔ آپ کے لئے ایک بہت مفید اور اہم کورس ہے جس کے سیکھنے سے آپ کے علم اور نیکیوں میں اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ اضافہ ہوگا۔

Okat-e-Namaz

نماز کو بروقت صحیح ادا کیجیے، بالعموم دنیا بھر اور بالخصوص پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں سے متعلق نماز کے صحیح اوقات اورسمت قبلہ جانئے ۔ آپ کے لئے ایک بہت مفید اور اہم کورس ہے جس کے سیکھنے سے آپ کے علم اور نیکیوں میں اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ اضافہ ہوگا۔

Musafir ki Namaz

حالت سفر میں نماز کی ادائیگی بروقت کیجئے. مسافر کی نماز کے متعلق احکامات ، دوران سفر سواری پر نماز پڑھنے کے احکام،کن نمازوں کی قصر ہوگی۔ آپ کے لئے ایک بہت مفید اور اہم کورس ہے جس کے سیکھنے سے آپ کے علم اور نیکیوں میں اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ اضافہ ہوگا۔

Ahkam-e-Masjid

مسجد سے متعلق ضروری احکامات ، مساجد کے آداب اور حقوق، اہل ایمان ہی مسجد تعمیر کرتے ہیں ۔ آپ کے لئے ایک بہت مفید اور اہم کورس ہے جس کے سیکھنے سے آپ کے علم اور نیکیوں میں اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ اضافہ ہوگا۔

Ahkam-e-Roza

روزے سے متعلق شرعی احکام، روزے کے آداب ،روزے کے مکروہات اور واجبات روزہ وغیرہ ۔ آپ کے لئے ایک بہت مفید اور اہم کورس ہے جس کے سیکھنے سے آپ کے علم اور نیکیوں میں اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ اضافہ ہوگا۔

Ahkam-e-Hajj-o-Umrah

حج وعمرہ کا صحیح طریقہ ، حج وعمرہ کے شرعی احکامات ،طواف کعبہ کے آداب ،حاضریٔ مدینہ، حج وعمرہ آسان انداز میں کیجئے ۔ آپ کے لئے ایک بہت مفید اور اہم کورس ہے جس کے سیکھنے سے آپ کے علم اور نیکیوں میں اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ اضافہ ہوگا۔

Ahkam-e-Qurbani

قربانی کرنےکا درست طریقہ ،قربانی کے شرعی احکام، قربانی کے جانوروں کی پہچان وغیرہ کے بارے صحیح معلومات ۔ آپ کے لئے ایک بہت مفید اور اہم کورس ہے جس کے سیکھنے سے آپ کے علم اور نیکیوں میں اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ اضافہ ہوگا۔

Ahkam-e-Zakat

زکوۃ سے متعلق ضروی احکامات اور زکوۃ کے مصارف ، زکوۃ کی ادائیگی کا طریقہ ،کن کن مال پر زکوۃ فرض ہے ۔ آپ کے لئے ایک بہت مفید اور اہم کورس ہے جس کے سیکھنے سے آپ کے علم اور نیکیوں میں اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ اضافہ ہوگا۔

Ahkam-e-Aqeeqa

عقیقہ کی شرعی حیثیت ، عقیقہ کے احکام ، عقیقہ کس عمر میں کرنا چاہیئے؟ عقیقہ کرنا کب مستحب ہوتا ہے، عقیقہ کے جانور کا بیان ۔ آپ کے لئے ایک بہت مفید اور اہم کورس ہے جس کے سیکھنے سے آپ کے علم اور نیکیوں میں اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ اضافہ ہوگا۔

Perdey key Ahkam

پردے کے شرعی احکام ، کن کن لوگوں سے پردہ کرنا چاہئے ، بے پردگی کا گناہ ، معاشرے کی بگڑتی ہوئی خوفناک صورت حال، ۔ آپ کے لئے ایک بہت مفید اور اہم کورس ہے جس کے سیکھنے سے آپ کے علم اور نیکیوں میں اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ اضافہ ہوگا۔

Qasam or Kafara

قسم کھانے اور قسم توڑنے کے شرعی احکام ، کس قسم پر پکڑاور کفارہ ہوگا ، زیادہ قسمیں کھانا کیسا؟آپ کے لئے ایک بہت مفید اور اہم کورس ہے جس کے سیکھنے سے آپ کے علم اور نیکیوں میں اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ اضافہ ہوگا۔

Ahkam-e-Wasiyat

وصیت کرنا کیوں ضروری ہے ؟کیا وارث کے حق میں وصیت کرنا جائز ہے؟ ،وصیت کے بارے میں شرعی احکامات وغیرہ۔ آپ کے لئے ایک بہت مفید اور اہم کورس ہے جس کے سیکھنے سے آپ کے علم اور نیکیوں میں اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ اضافہ ہوگا۔

Ahkam-e-Mulzimat

ملازمت کے شرعی احکام ،ملازمت کے دوران طے شدہ کام کے علاوہ ذاتی کام کرنا کیسا؟ وقت پر نہ آنا اور ٹائم پورا لکھنا کیسا؟ آپ کے لئے ایک بہت مفید اور اہم کورس ہے جس کے سیکھنے سے آپ کے علم اور نیکیوں میں اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ اضافہ ہوگا۔

Ahkam-e-Niyyat

مؤمن کی نیت اس کے عمل سے بہتر ہے ،ہر جائز کام کرنے سے پہلے نیت کرنے کی فضیلت، اچھی اچھی نیّتوں کا ثواب وغیرہ ۔ آپ کے لئے ایک بہت مفید اور اہم کورس ہے جس کے سیکھنے سے آپ کے علم اور نیکیوں میں اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ اضافہ ہوگا۔

Madani Qaida

قرآن پاک کوترتیل سے پڑھنا واجب ہے ،آسان وعام فہم انداز میں تجوید وقراءت کے ساتھ قرآن پاک پڑھیں۔ قرآن پاک خوبصورت لب ولہجہ میں پڑھنے کےلیے مدنی قاعدہ سے روزانہ مشق کریں۔ آپ کے لئے ایک بہت مفید اور اہم کورس ہے جس کے سیکھنے سے آپ کے علم اور نیکیوں میں اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ اضافہ ہوگا۔

Tajheez-o-Takfeen

مردے کو غسل دینے کا طریقہ ، کیا مرد اپنی زوجہ کویا زوجہ اپنے شوہرکو غسل دے سکتی ہے ، کفن پہنانے کاسنت طریقہ ، سنت کفن وغیرہ آپ کے لئے ایک بہت مفید اور اہم کورس ہے جس کے سیکھنے سے آپ کے علم اور نیکیوں میں اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ اضافہ ہوگا۔

Ahkam-e-Tijarat

ایماندار تاجر اللہ عزوجل کا حبیب ہے ، تجارت کے شرعی احکام ،کونسا کاروبار جائز ہے ؟ تاجر کی خصوصیات ، ناپ تول کے شرعی احکام وغیرہ ۔ آپ کے لئے ایک بہت مفید اور اہم کورس ہے جس کے سیکھنے سے آپ کے علم اور نیکیوں میں اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ اضافہ ہوگا۔

Ahkam-e-Nikah

نکاح کے احکام ، کس عمر میں نکاح کرنا چاہئے ، کیا غربت کے ڈر کی وجہ سے نکاح کرنا چھوڑ دیں، نکاح میں دینداری کو پیش نظر رکھنا وغیرہ۔ آپ کے لئے ایک بہت مفید اور اہم کورس ہے جس کے سیکھنے سے آپ کے علم اور نیکیوں میں اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ اضافہ ہوگا۔

Chandey key Barey main Ahkam

دینی کام کےلیے سوال کرنا، جس مد کےلیے چندہ جمع کیاگیا اس کے علاوہ خرچ کرنے کے احکام، چندہ لینے والوں کے چندہ کے بارے میں علم ہونا ضروری ہے۔ آپ کے لئے ایک بہت مفید اور اہم کورس ہے جس کے سیکھنے سے آپ کے علم اور نیکیوں میں اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ اضافہ ہوگا۔

Aisal-e-Sawab

مرنے کےبعد کام آنے والے امور ، ایصالِ ثواب کی وجہ سے مردہ کی خوشی کاعالم ، ایصال ثواب کا طریقہ ، کیا ایصال ثواب کےلیےدن مقرر کرنا صحیح ہے وغیرہ۔ آپ کے لئے ایک بہت مفید اور اہم کورس ہے جس کے سیکھنے سے آپ کے علم اور نیکیوں میں اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ اضافہ ہوگا۔

Taharat

پاکی حاصل کرنے کا طریقہ ، غسل جنابت اور وضو کا سنت طریقہ، نجاست غلیظہ اور نجاست خفیفہ کے احکام، غسل کے فرائض وسنن وغیرہ۔ آپ کے لئے ایک بہت مفید اور اہم کورس ہے جس کے سیکھنے سے آپ کے علم اور نیکیوں میں اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ اضافہ ہوگا۔

Namaz kaza karna

نماز کو تاخیر سے ادا کرنا ، جان بوجھ کر نماز قضا کرنا، قضا نماز پڑھنے کا طریقہ، نماز قضا کرنے کا گناہ وغیرہ۔ آپ کے لئے ایک بہت مفید اور اہم کورس ہے جس کے سیکھنے سے آپ کے علم اور نیکیوں میں اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ اضافہ ہوگا۔

-->
Back to top