HOW TO SHOP

1 Login or create new account.
2 Review your order.
3 Payment & FREE shipment

If you still have problems, please let us know, by sending an email to support@website.com . Thank you!

SHOWROOM HOURS

Mon-Fri 9:00AM - 6:00AM
Sat - 9:00AM-5:00PM
Sundays by appointment only!


Method of Tawaf


طواف شُروع کرنے سے قَبْل مرد اِضْطِباع کرلیں نیَّت چادر سدھے ہاتھ کی بغل کے نچےَ سے نکال کر اُس کے دونوں پلے اُلٹے کندھے پراِس طرح ڈال لںس کہ سدیھا کندھا کھلا رہے۔ اب پروانہ وار شمعِ کَعبہ کے گرد طواف کے لئے تیّار ہوجائے۔

اِضْطِباعی حالت میں کَعبہ شریف کی طر ف مُنہ کئے حجرِ اَسود کی بائںہ(left) طرف رُکنِ یَمانی کی جانب حجرِ اَسْود کے قریب اِس طرح کھڑے ہوجائےب کہ پورا‘‘حَجَرِ اَسوَد’’ آپ کے سدنھے ہاتھ کی طرف رہے۔ اب بِغیر ہاتھ اُٹھائے اِس طرح طواف کی نیَّت کجئے :

نیَّت کرلنےو کے بعد کَعْبہ شریف ہی کی طرف مُنہ کئے سدےھے ہاتھ کی جانب اتنا چلئے کہ حَجَرِاَسْوَد آپ کے عَین سامنے ہو جائے۔( اور یہ معمولی سا سرکنے سے ہو جائے گا، آپ حجرِ اسود کی عنے سدکھ مںے آ چکے اِس کی علامت یہ ہے کہ دُور ستون مںے جو سبز لائٹ لگی ہے وہ آپ کی پیٹھ کے بالکل پچھے ہو جائے گی)


ayat

سبحان اللہ عزوجل!یہ جنَّت کا وہ خوش نصبً پتھر ہے جسے ہمارے پاّرے آقا مکّی مدنی مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے یناً چوما ہے۔ اب دونوں ہاتھ کانوں تک اِس طرح اُٹھائےا کہ ہتھا ناں حَجَرِاَسْوَد کی طرف رہںھ اور پڑھئے:


ayat

اب اگر ممکن ہو تو حَجَرِاَسْوَد شریف پر دونوں ہتھااداں اور اُن کے بچو مںن مُنہ رکھ کر یوں بوسہ دیجئے کہ آواز پدنا نہ ہو، تنم بار ایسا ہی کجئے ۔سبحان اللہ عزوجل! جھوم جائےن کہ آپ کے لب اُس مُبارَک جگہ لگ رہے ہںئ جہاں یناً مدینے والے آقا صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے لب ہائے مبارَکہ لگے ہںہ۔ مچل جائے ….تڑپ اُٹھئے….اور ہوسکے تو آنسوئوں کو بہنے دیجئے۔ حضرتِ سیِّدُناعبداللّٰہ بن عمررضی اللہ تعالٰی عنھما فرماتے ہںّ کہ ہمارے مٹھے آقا صلی اللہ علیہ وسلم حَجَرِاَسْوَد پر لب ہائے مبارَکہ رکھ کر روتے رہے پھر اِلتِفات فرمایا (یینہ توجُّہ فرمائی) تو کار دیکھتے ہں کہ حضرتِ عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ بھی رورہے ہںر۔ اِرشاد فرمایا:اے عمر (رضی اللہ تعالٰی عنہ)!یہ رونے اور آنسو بہانے کاہی مقام ہے۔۔(اِبن ماجہ ج۳ ص۴۳۴ حدیث۲۹۴۵)

حَجَرِ اَسوَدپر پہنچ کر آپ کے سات پھرہے مکمَّل ہوگئے مگر پھر آٹھویں بار پہلے کی طرح دونوں ہاتھ کانوں تک اُٹھا کر یہ دُعاپڑھئے:


ayat

دُعا پڑھ کر اِستِلام کجئے اور یہ ہمشہ یادر کھئے کہ جب بھی طواف کریں اُس مںع پھراے سات ہوتے ہںی اور اِستِلام آٹھ۔

نوٹ: مزید معلومات کے لئے‘‘رفیق الحرمین’’ کا مطالعہ فرمائیں۔


This is just a simple notice. Everything is in order and this is a simple link.

SIGN IN YOUR ACCOUNT TO HAVE ACCESS TO DIFFERENT FEATURES

CREATE ACCOUNT

FORGOT YOUR DETAILS?

TOP