full post big-plus
مَد َنی ا نعامات

دعوت اسلامی کے بانی میرے شیخ طریقت امیر اہلسنت دامت برکا تہم العالیہ نے آسانی سے نیکیاں کمانے اور نیک بننے کے لئے اُمت مسلمہ کو مدنی انعام کا تحفہ عطا فرمایا ہےکہ یہ نیک بننے کا آسان ترین نسخہ ہے مدنی انعامات پر عمل کرنے کے بےشمار فوائد و برکات ہیں۔ امیر اہلسنت دامت برکا تہم العالیہ

View More
arrow پڑھنے کے لیے

تربیتی حلقہ

دعوت اسلامی کے تحت اسلامی بہنوں کی مدنی تربیت کے لئے ہفتے میں ایک دن تربیتی حلقہ منعقد کیا جاتا ہے جس میں اسلامی بہنوں کو وضو، غسل، نماز، سنتیں، دُعائیں نیز عورتوں کے شرعی مسائل وغیرہ وغیرہ—- اور اس کے ساتھ ساتھ درس و بیان کا طریقہ، دعوت اسلامی

View More
home2 post big-plus
arrow پڑھنے کے لیے

مدنی دورہ

نیکی کی دعوت دینا میٹھے میٹھے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی عظیم سنت ہے۔حضرت سیدنا کعب الاحبار رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں “جنت الفردوس خاص اس شخص کیلئے ہے جو نیکی کا حکم کرے اور برائی سے روکے۔”

الحمدللہ عزوجل!تبلیغ قرآن و سنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک “دعوتِ اسلامی”

View More
full post big-plus
مدرسۃ المدینہ

دعوت اسلامی کے تحت اسلامی بہنوں کے لئے مدرسۃ المدینہ (بالغات)کی ترکیب ہے جس میں اسلامی بہنوں کو دُرست قرآن پاک سیکھانے کے ساتھ ساتھ وضو،غسل، نماز، سنتیں، دُعائیں نیز عورتوں کے شرعی مسائل بھی سیکھائے جاتے ہیں اس کا دورانیہ بہت مختصر صرف ایک گھنٹہ 12 منٹ ہے اسلامی بہنوں سے مدنی التجاء ہے کہ آپ بھی مدرسۃ المدینہ بالغات میں پڑھنے کا ذہن بنائیں ۔

View More
home2 post big-plus
arrow پڑھنے کے لیے

سنّتوں بھرا اجتِماع

8 مدنی کاموں میں ایک اہم ترین کام ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع ہے ۔ دعوتِ اسلامی کے اوائل میں صرف یہی مدنی کام ہوتا تھا بقیہ مدنی کام سب بعد میں شروع ہوئے ۔

View More
post big-plus
arrow پڑھنے کے لیے

کیسٹ بیان

ہر اسلامی بہن روزانہ انفرادی طور پر یاتمام گھر والوں کو(جن میں نا محرم نہ ہوں)جمع کرکے شیخ طریقت امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کے سنتوں بھرے بیانات اور مدنی مذاکرات نیز مکتبۃ المدینہ سے جاری ہونے والے دیگر مبلغین کے سنتوں بھرے بیانات ضرور سنیں۔

View More
full post big-plus
گھر درس

دعوت اسلامی کا بنیادی کام “درس” ہے۔

جس طرح ہر عمارت کی بنیاد اور اصل ہوتی ہے اسی طرح ہمارے تنظیمی کاموں کی اصل درس دینا ہے۔

پیروں کے پیر، روشن ضمیر، قندیل نورانی، محبوب سبحانی، پیر لاثانی، قطب ربّانی حضور غوث اعظم عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں۔

“میں علم کا درس دیتا رہا یہاں تک کہ مقام قطبیت پر فائز ہوگیا”

View More
full post big-plus
اِنفرادی کوشش

ملنساری اور خندہ پیشانی کے ساتھ نئی اسلامی بہنوں سے ملاقات کر کے دعوت اسلامی کے مدنی ماحول کی برکتیں بتا کر مدنی ماحول سے وابستہ کرنا اور پُرانی اسلامی بہنوں کو مدنی کاموں کی ترغیب دلانا انفرادی کوششش کہلاتا ہے۔

انفرادی کوشش ہمارے 8 مدنی کاموںکا ہی حصہ ہے لہٰذا انفرادی کوشش کو اپنی زندگی جزولا یُنْفَقْ بنا لیجئے ویسے یہ ہمارے مدنی انعامات میں شامل ہے

View More