single-post

انفرادی کوشش



ملنساری اور خندہ پیشانی کے ساتھ نئی اسلامی بہنوں سے ملاقات کر کے دعوت اسلامی کے مدنی ماحول کی برکتیں بتا کر مدنی ماحول سے وابستہ کرنا اور پُرانی اسلامی بہنوں کو مدنی کاموں کی ترغیب دلانا انفرادی کوششش کہلاتا ہے۔

انفرادی کوشش ہمارے 8 مدنی کاموںکا ہی حصہ ہے لہٰذا انفرادی کوشش کو اپنی زندگی جزولا یُنْفَقْ بنا لیجئے ویسے یہ ہمارے مدنی انعامات میں شامل ہے کہ! “کیا آج آپ نے (کم از کم ) 2 اسلامی بہنوں کو انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی انعامات، سنتوں بھرے اجتماع اور دیگر مدنی کاموں کی ترغیب دلائی؟”