single-post

مجلس مالیات(اسلامی بہنیں)



کوئی بھی ادارہ،تنظیم یا منصوبہ بغیررقم کے اپنے اہداف کو حاصل نہیں کرسکتاہے ۔دعوتِ اسلامی کے شعبے بھی مسلمانوں کے دئیے گئے عطیات سے اپنے نظام کو منظم کرتے ہیں ۔اسلامی اصولوں کے مطابق اس کے حساب وکتاب کے لیے مجلس مالیات قائم ہے ۔