single-post

مجلس بیرونِ ملک(اسلامی بہنیں)



تعارف: بیرون ممالک میں بھی دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ اسلامی بہنیں تبلیغ قرآن وسنت کا مدنی کام کررہی ہیں ۔ ان مدنی کاموں کو منظم کرنے کے لیے’’ مجلس بیرون ملک (اسلامی بہنیں)‘‘ قائم کی گئی ہے۔ بیرون ملک کی اسلامی بہنیں اپنے متعلقہ رکن مجلس بیرون ملک سے بذریعہ ای میل رابطہ کریں۔