میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! تاریخ اور سیرت ِبزرگان دین کی کتب کے مطالعے سے ایک بات سامنے آتی ہے کہ کئی ایسی بزرگ ہستیاں جن کا ذکرکرنا سعادت مندی سمجھا جاتا ہے، ان کے مقامِ ولایت کے اعلیٰ درجوں پر فائز……

مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے ،ان شاء اللہ
عزوجل ۔
فرمانِ امیرِ اہلسنت
مجھے دعوتِ اسلامی سے پیار ہے اور دعوتِ اسلامی والوں سے بھی پیار
ہے۔
فرمانِ امیرِ اہلسنت
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے ہر دم وابستہ رہیے اور عملی طورپر دعوتِ اسلامی
کا مدنی کام کرتے رہیے۔
فرمانِ امیرِ اہلسنت
دعوتِ اسلامی ہمارے مدنی آقا صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کی غلامی کرنے والوں کی
تحریک ہے۔
فرمانِ امیرِ اہلسنت
اے اللہ عزوجل! میری دعوتِ اسلامی کا باغ آباد رہے، کبھی بھی خزاں کے تیزوتند
جھونکے اس کو پامال نہ کر سکیں۔
فرمانِ امیرِ اہلسنت
والِدَین کو چاہئے کہ اپنی اولاد کوشُروع ہی سے نیکیوں اور سنّتوں بھرا مَدَنی ماحول
فراہم کریں۔
فرمانِ امیرِ اہلسنت
گناہوں کی عادتیں مِٹانے،نیکیوں کا جذبہ بڑھانے اور اپنے آپ کو سنّتوں کا پیکر بنانے
کیلئے دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابَستہ رَہیے۔
فرمانِ امیرِ اہلسنت
ہر ماہ کم از کم تین دن کیلئے مَدَنی قافِلے میں عاشِقانِ رسول کے ساتھ سنّتوں بھرا سفر
کرتے رہئے۔
فرمانِ امیرِ اہلسنت
ہر ماہ کم از کم تین دن کیلئے مَدَنی قافِلے میں عاشِقانِ رسول کے ساتھ سنّتوں بھرا سفر
کرتے رہئے۔
فرمانِ امیرِ اہلسنت
مَدَنی اِنعامات پر عمل کرتے ہوئے زندَگی کے شب و روز
گزاریئے۔
فرمانِ امیرِ اہلسنت
ہماری انفِرادی کوشِش کی وجہ سے اگر کوئی راہِ راست پر آگیا تو ان شاء اللہ عزوجل
ہمارا بھی بیڑا پار ہو جائے گا۔
فرمانِ امیرِ اہلسنت
بُری صُحبت سے ہمیشہ دُور رہنا چاہئے کہ اس کی وجہ سے آدمی بگڑ جاتا اور طرح
طرح کے گناہوں میں پڑ جاتا ہے۔
فرمانِ امیرِ اہلسنت
اچّھی صُحبت نہایت اچّھا پھل لاتی ہے۔
فرمانِ امیرِ اہلسنت
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! خوب خوب نیکی کی دعوت کی دھومیں مچاتے
رہئے۔
فرمانِ امیرِ اہلسنت