HOW TO SHOP

1 Login or create new account.
2 Review your order.
3 Payment & FREE shipment

If you still have problems, please let us know, by sending an email to support@website.com . Thank you!

SHOWROOM HOURS

Mon-Fri 9:00AM - 6:00AM
Sat - 9:00AM-5:00PM
Sundays by appointment only!


Come at Multazam


نَمازِ طواف ودُعاسے فارِغ ہوکر(ملتزم کی حاضِری مُستحَب ہے ) ملتزم سے لپٹ جائے ۔ دروازۂ کعبہ اور حَجَرِاَسوَد کے دَرمِیانی حصَّے کو ملتزم کہتے ہںب، اِس مںَ دروازۂ کعبہ شامل نہںّ ۔ ملتزم سے کبھی سنہَ لگائےہ تو کبھی پٹو، اِس پر کبھی دایاں رُخسار تو کبھی بایاں رُخسار اور دونوں ہاتھ سَر سے اُونچے کر کے دیوار ِمقدَّس پر پھیلائےہ یا سدرھا ہاتھ دروازۂ کعبہ کی طرف اور اُلٹا ہاتھ حَجَرِاَسوَد کی طرف پھیلا ئےی۔ خوب آنسو بہائےھ اورنہایت ہی عاجِزی کے ساتھ گڑگڑا کر اپنے پاک پَرْوَرْدَگارعزوجل سے اپنے لئے اور تمام اُمَّت کے لئے اپنی زبان مںف دُعا مانگئے کہ مَقامِ قَبول ہے۔ یہاں کی ایک دُعا یہ ہے:


ayat

نمازِ طواف


حدیث میں فرمایا: ‘‘جب میں چاہتا ہوں جبریل کو دیکھتا ہوں کہ مُلتزم سے لپٹے ہوئے یہ دعا کر رہے ہیں۔’’(بہارِشریعت ج۱ ص۱۱۰۴)اورہو سکے تو دُرُود شریف پڑھ کر یہ دُعا بھی پڑھئے:


مقامِ ملتزم پر پڑھنے کی دُعا

ayat ayat

ایک اہم مسئلہ


مُلتَزم کے پاس نَمازِ طواف کے بعد آنا اُس طواف مںل ہے جس کے بعد سَعْی ہے اور جس کے بعد سَعْی نہ ہو مَثَلاً طوافِ نفل یا طوافُ الزِّیارَۃ (جب کہ حج کی سَعْی سے پہلے فارِغ ہوچکے ہوں) اُس مںع نَماز سے پہلے مُلتَزم سے لپٹئے، پھر مَقام اِبراہم کے پاس جاکر دو رَکْعَت نَماز ادا کجئے ۔ ۔(اَلْمَسْلَکُ الْمُتَقَسِّط ص۱۳۸)

نوٹ: مزید معلومات کے لئے‘‘رفیق الحرمین’’ کا مطالعہ فرمائیں۔


This is just a simple notice. Everything is in order and this is a simple link.

SIGN IN YOUR ACCOUNT TO HAVE ACCESS TO DIFFERENT FEATURES

CREATE ACCOUNT

FORGOT YOUR DETAILS?

TOP